تحریک منہاج القرآن سرگودھا کی تنظیم نو مکمل

منہاج القرآن ضلع سرگودھا اور فورمز کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں تنظیم نو کا عمل مکمل کیا گیا۔ اس موقع پر نائب ناظم اعلیٰ انجینئر رفیق نجم نے اجلاس میں خصوصی شرکت کی۔ منہاج القرآن ضلع سرگودھا کے تمام قائدین و ذمہ داران اور مختلف فورمز کے عہدیداروں نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں انجینئر رفیق نجم نے اظہار خیال کرتے ہوئے منہاج القرآن سرگودھا کے تنظیمی کام کو سراہا۔ آخر میں دعا کیساتھ اجلاس کا اختتام ہوا۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top