سینئر نائب صدر تحریک منہاج القرآن کوئٹہ ڈاکٹر صفدر اقبال کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں

تحریک منہاج القرآن کوئٹہ کے سینئر نائب صدر ڈاکٹر صفدر اقبال کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری، چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، تحریک منہاج القرآن کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری اور ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور نے ڈاکٹر صفدر اقبال سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ شیخ الاسلام نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کی بلندی درجات کی دعا بھی کی ہے۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top