حیدرآباد میں ڈپلومہ ان قرآن سٹڈی
تحریک منہاج القرآن کی مرکزی نظامت تربیت کے زیراہتمام حیدرآباد میں ’’ڈپلومہ ان قرآن سٹڈی‘‘ 24 ستمبر 2021ء کو شروع ہو گا۔ 10 روزہ کورس مرکزی نظامت تربیت کے شعبہ کورسز کے زیراہتمام منعقد ہو گا۔ کورس کا اختتام 10 اکتوبر کو ہوگا۔
تبصرہ