منہاج القرآن واہ کینٹ ٹیکسلہ کا اجلاس

minhaj ul quran

منہاج القرآن راولپنڈی واہ کینٹ ٹیکسلہ کے زیراہتمام پی پی 19 اور پی پی 20 کا تنظیمی و تعارفی اجلاس منعقد ہوا، جس میں انجینئر رفیق نجم نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے انجینئر رفیق نجم نے کہا کہ منہاج القرآن نے معاشرے میں اصلاح احوال اور فہم دین کے ذریعے دعوتی سرگرمیوں کو پھیلا دیا ہے۔ اس سلسلہ میں منہاج القرآن اور شیخ الاسلام کا پیغام گھر گھر پہنچانے کی ضرورت ہے۔ اجلاس کا اختتام دعا سے ہوا۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top