منہاج القرآن ہری پور کے زیراہتمام میلاد کانفرنس

تحریک منہاج القرآن ہری پور کے زیراہتمام میلاد کانفرنس 30 اکتوبر 2021ء کو ایوب پارک میں ہو گی، کانفرنس میں چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری خصوصی خطاب کریں گے۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top