برطانیہ: منہاج کالج مانچسٹر کے ’’لیونگ لیگسی فیسٹیول‘‘ میں شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری خطاب کریں گے

منہاج کالج مانچسٹر یوکے کے زیراہتمام ’’لیونگ لیگسی فیسٹیول‘‘ 20 نومبر 2021 کو منعقد کیا جائے گا۔ شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری پروگرام کے مہمان خصوصی ہوں گے اور خصوصی خطاب بھی کریں گے۔ اپنی نوعیت کے اس منفرد پروگرام میں دنیا بھر کے ممتاز علمائے کرام اور ثنا خوان مصطفیٰ ﷺ شریک ہوں گے۔ پروگرام میں بچوں کیلئے تفریحی سرگرمیوں اور فیملیز کیلئے سٹالز کا بھی خصوصی انتظام کیا جائے گا۔

Minhaj College Manchester

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Top