منہاج القران انٹرنیشل جاپان کے زیراہتمام تربیتی نشست

منہاج القران انٹرنیشل جاپان گنماکین کے زیراہتمام تیسری ہفتہ وار تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا، جس مین ڈائریکٹر ٹریننگ منہاج القران انٹرنیشنل محترم علامہ محمد منہاج الدین قادری نے تربیت کے موضوع پر آن لائن خطاب کیا۔ اس پروگرام کا آغاز طیب اعجاز اور حاشر وسیم نے قرآن مجید کی تلاوت سے کیا جبکہ ہدیہ نعت حصان امین نے پیش کیا، اس پروگرام میں تحریک منہاج القرآن کے رفقاء اور پاکستانی کمیونٹی کے احباب نے شرکت کی۔ خواتین کے لیے الگ انتظام تھا۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Admissions Open Minhaj University Lahore
We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top