ہالینڈ: قدوۃ الاولیاء سیدنا طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی البغدادیؒ کی صاحبزادی مرحومہ کیلئے دعائیہ تقریب

tahir ul ala ud din

منہاج القرآن انٹرنیشنل دی ہیگ ہالینڈ کے زیراہتمام قدوۃ الاولیاء سیدنا طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی البغدادی رحمۃ اللہ علیہ کی صاحبزادی مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر منہاج القرآن انٹرنیشنل ہالینڈ کے رہنماء علامہ یاسر نسیم، دیگر عہدیداروں اور رفقاء نے بھی دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔

پروگرام میں قرآن خوانی و فاتحہ خوانی ہوئی اور آخر میں علامہ یاسر نسیم نے دعا کروائی۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نعلین پاک کے تصدق سے ان کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

tahir ul ala ud din

tahir ul ala ud din

tahir ul ala ud din

tahir ul ala ud din

tahir ul ala ud din

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Admissions Open Minhaj University Lahore
We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top