5 روزہ آنلائن کورس ’’منم غلامِ درِ زہراء‘‘

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی نظامت تربیت کے شعبۂ کورسز کے تحت آن لائن پروگرام ’’منم غلامِ درِ زہراء‘‘ بذریعہ زوم ایپ کروایا جائے گا۔ یہ کورس شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے علمی و تحقیقی کام کی روشنی میں کروایا جا رہا ہے۔

بتاریخ: 22 تا 26 جنوری 2022ء شام 6 بجے

پانچ روزہ آن لائن کورس بذریعہ زوم ایپ ہو گا

online cource

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top