کھپرو: منہاج القرآن اور ایم ایس ایم کے زیراہتمام قائد ڈے تقریب

minhaj ul quran

منہاج القرآن کھپرو اور مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کھپرو سندھ کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی71ویں سالگرہ پر تقریب کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر دونوں فورمز کے قائدین و کارکنان نے شرکت کی اور شیخ الاسلام کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔

تقریب کی صدارت مخدوم ندیم احمد ہاشمی، نائب ناظم اعلی تحریک منہاج القران سندھ نے کی جبکہ جناب علی قرشی صدر MSM سندھ ، نائب صدر یاسر خان کھوسو MSM سندھ، عبدالستار چوہان کوارڈ ینٹر اپر سندھ، سید زاہد علی شاہ امیر تحریک منہاج القرآن ضلع سانگھڑ، ڈاکٹر امین بھیو، احمد رضا منہاجین ، شوکت خان قائم خانی، شہباز ہنگورو ، بادل ہنگورو ، صوبائی ناظم msm محمّد طیب چوہان رفقاء و کارکنان اور معزز شہریوں نے بھی شرکت کی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top