منہاج القران ڈہرکی کے زیراہتمام قائد ڈے تقریب

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن ڈہرکی سکھر ڈویژن کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری کی 71 ویں سالگرہ کی قائد ڈے تقریب 20 فروری 2022 کو منعقد ہوئی، اس موقع پر امیر تحریک منہاج القرآن اپر سندھ مخدوم ندیم ہاشمی، صدر MSM سندھ علی قریشی، منہاج القرآن علما کونسل اپر سندھ علامہ عبد الحفیظ كهڑو، عبد الستار چوہان کوارڈینیٹر منہاج القرآن اپر سندھ نے شرکت کی۔ پروگرام میں شیخ الاسلام کی سالگرہ کی مناسبت سے کیک کاٹا گیا۔ اس موقع پر منہاج القرآن کے رفقاء و کارکنان اور معززین بھی موجود تھے۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top