منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیراہتمام ہفتہ وار تربیتی نشست

minhaj ul quran

منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیراہتمام ہفتہ وار تربیتی نشست میں ڈائریکٹر ٹریننگ منہاج القران انٹرنیشنل علامہ غلام مرتضی علوی نے (مُحبت) کے موضوع پر آنلائن خطاب کیا۔ اس سے پہلے نشست کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا، جس کے بعد نعت رسول مقبول ‎ﷺ بھی پیش کی گئی۔

نشست میں تحریک منھاج القرآن کے رفقا، عہدیداروں اور پاکستانی کمیونیٹی سمیت ‎خواتین نے بھی شرکت کی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top