بہاولپور: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا یوسی شاہدرہ میں گوشۂ درود اور منہاج القرآن کے تنظیمی دفتر کا افتتاح

Dr Hassan Qadri inaugurates Gusha Darood at UC Shahdara Bahawalpur

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے 7 فروری 2023 کو یوسی شاہدرہ بہاولپور میں گوشۂ درود اور تحریک منہاج القرآن کے تنظیمی دفتر کا افتتاح کیا۔

افتتاح کے بعد تنظیمی امور میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کارکنان کو شیلڈز سے نوازا گیا۔ آخر میں چیئرمین سپریم کونسل نے حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 72 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا اور درازیٔ عمر کے لئے دعا کی۔

اس موقع پر نائب ناظم اعلیٰ سردار شاکر خان مزاری، صوبائی صدر پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب میاں نور احمد سہو، مرکزی میڈیا کوارڈینیٹر راؤ محمد عارف رضوی، صوبائی صدر MSM راشد مصطفوی، ضلعی صدر غلام مصطفی پھل، ضلعی ناظم محمد عبداللہ، محمد عمران یوسف بھٹی ایڈووکیٹ، آس محمد، زاہد شاہ، فیصل عمران، عاشق حسین، سید صابر شاہ، سید ضیاء الحق شاہ، سید محمود صابر اور محمد رمضان شاہ شریک تھے۔

Dr Hassan Qadri inaugurates Gusha Darood at UC Shahdara Bahawalpur

Dr Hassan Qadri inaugurates Gusha Darood at UC Shahdara Bahawalpur

Dr Hassan Qadri inaugurates Gusha Darood at UC Shahdara Bahawalpur

Dr Hassan Qadri inaugurates Gusha Darood at UC Shahdara Bahawalpur

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top