‏ منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیرانتظام‎ گنما سنٹر میں حلقہِ درود و فکر

Quaid Day program 2023 In Japan

منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیرانتظام‎ گنما سنٹر میں 62 ویں حلقہِ درود و فکر و آن لائن تربیتی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں صدر منہاج ایشین کونسل علی عمران نے خصوصی شرکت کی، جبکہ خواتین کے لیے بھی علیحدہ اہتمام کیا گیا۔

‎حلقہِ درود کا آغاز تلاوت کلام مجید سے ہوا جس کے بعد بارگاہِ رسالتمآب ﷺ میں گلہائے عقیدت پیش کئے گئے۔ منہاج القرآن انڑنیشنل علامہ مہتاب اظہر نے فلسفہ معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موضوع پر پُر اثر گفتگو کی جسے شرکاءِ مجلس نے بہت سراہا۔ ‎‎

محفل کے آخر ‎‏‎‎میں حضور شیخ الاسلام پرفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی ولادت کی خوشی میں میں کیک کاٹا گیا اور ان کی درازئ عمر کے لیے دعا کی گئی۔

Quaid Day program 2023 In Japan

Quaid Day program 2023 In Japan

Quaid Day program 2023 In Japan

Quaid Day program 2023 In Japan

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top