تحریک منہاج القرآن کے روحانی سرپرست پیر سیدنا طاہرعلاؤالدین رحمۃ اللہ علیہ کے سالانہ عرس کی تقریب

تحریک منہاج القرآن کے روحانی سرپرست قدوۃ الاولیاء سیدنا طاہر علاؤ الدین القادری الگیلانی رحمۃ اللہ علیہ کے سالانہ عرس اور بڑی گیارہویں شریف کی پروقار تقریب دربار غوثیہ ٹاؤن شپ (بغداد ٹاؤن) لاہور میں کل مورخہ 8 اپریل بروز بدھ بوقت 8:15 بجے شب ہوگی۔ جس کی صدارت جگر گوشہ قدوۃ الاولیاء سیدنا طاہر علاؤ الدین القادری الگیلانی رحمۃ اللہ علیہ اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام یوسف کے داماد پیر سیدنا عبدالقادر جمال الدین (ایم پی اے) کریں گے۔ تقریب میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماء ایم این اے نصیر بھٹہ، ایم پی اے زعیم قادری کے علاوہ اہم روحانی و سیاسی شخصیات بھی شرکت کریں گی۔

Sayyidna Ghaus ul Aazam (RA) ki Shan e Wilayat

Relation with Aulia and Relation with Mustafa (SAW) (Ghaus ul Wara Conference)

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top