پشاور حیات آباد میں بم دھماکے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت، دہشت گرد انسانیت کے بدترین دشمن ہیں : ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے حیات آباد پشاور میں بم دھماکے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد انسانیت کے بدترین دشمن ہیں اور ان کا کوئی مذہب نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسلام انتہاء پسندی اور ہر سطح کی دہشت گردی کی پر زور مذمت کرتا ہے۔ ایسے عناصر انسانیت کے قاتل ہیں۔ انھوں نے دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Top