ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی لوئر دیر (تیمر گرہ) مسجد کے قریب کار بم دھماکے کی مذمت

تحریک منہاج القرآن کے بانی و سر پرست اعلیٰ اور پاکستان عوامی تحریک کے چیئرمین ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے لوئر دیر مسجد کے قریب کار بم دھماکے کی انتہائی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد انسانیت کے بدترین دشمن ہیں اور ان کا کسی بھی مذہب سے کوئی تعلق نہیں۔ انہوں نے بم دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور زخمی ہونے والوں کی صحت یابی کیلئے دعاکی۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top