تحریک منہاج القرآن یورپ کے امیر علامہ حسن میر قادری کے بڑ ے بھائی علی اختر مرحوم کے انتقال پر تعزیتی پیغام

منہاج القرآن انٹرنیشنل نارتھ اٹلی کی تنظیم کے صدر میاں سرفراز احمد اور ناظم حاجی محمد اشرف اور منہاج القرآن انٹرنیشنل دیزیو کے صدر حاجی محمد خالد اور شوریٰ کے صدر حاجی ارشد جاوید اور دیزیو تنظیم کی طرف سے حاجی محمد یونس، چن نصیب، محمد یعقوب، نصیر احمد، محمد خوشخال، شبیر احمد، رئیس انجم، سرمد جاوید، ملک فیروز، علامہ وقار احمد، محمد فیضان اور دیگر احباب کی طرف سے علامہ حسن میر قادری کے بڑ ے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نعلین پاک کے تصدق سے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے! (آمین) مورخہ 25 دسمبر کو جمعۃ المبارک کے ایک بڑ ے اجتماع میں مرحوم کی روح کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

رپورٹ (محمد یعقوب، سرمد جاوید)

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top