جنوبی پنجاب: ٹریننگ ورکشاپ برائے معلمین مراکزِ علم

Marakaz e ilm Training workshop

تحریک منہاج القرآن ڈیرہ غازی خان اور مظفر گڑھ میں ورکشاپ سے حافظ محمد سعید رضا بغدادی ڈائریکٹر نظامت ایجوکیشنل اینڈ پروفیشنل ڈیولپمنٹ، علامہ محمود مسعود، علامہ محمد سرفراز قادری، علامہ حسن محمود جماعتی نے خطاب کیا۔ تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے قائدین و کارکنان، اور مراکزِ علم کے معلمین و معلمات نے شرکت کی۔

Marakaz e ilm Training workshop

Marakaz e ilm Training workshop

Marakaz e ilm Training workshop

تبصرہ

Top