سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
حریک منہاج القرآن ملتان کے زیراہتمام 31 مارچ 2023 کو 5 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی تیسری نشست منعقد ہوئی، جس میں ممتاز حسین نون نے آنے والے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا جبکہ صاحبزادہ ظہیر احمد نقشبندی نے خصوصی خطاب کیا۔
محترمہ ہاجرہ قطب اعوان ( زونل ناظمہ جنوبی پنجاب اے)، محترمہ صبا اسلم (نائب ناظمہ سنٹرل پنجاب اے) اور محترمہ مصباح مصطفیٰ (زونل ناظمہ جنوبی پنجاب بی) نے مرکز کی جانب سے ملتان کا دو روزہ وزٹ کیا۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام شریف پورہ میں منہاج کلینک کا افتتاح ڈاکٹر امتیاز چوہدری، راؤ عارف رضوی، ڈاکٹر فریحہ امتیاز، سجاد نقشبندی، ڈاکٹر مقبول احمد انصاری نے کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے معروف معالج ڈاکٹر امتیاز چوہدری نے کہا کہ آج نفسا نفسی کے دور میں ہر شخص مادیت زدہ ہوچکا ہے، جس کی وجہ سے اخلاقی اقدار پامال ہورہی ہیں۔
اکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے جنرل سیکرٹری افتخار قریشی ایڈووکیٹ نے بڑھتی ہوئی مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ نے عام آدمی کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ انہوں نے ملتان میں تحریکی عہدیداروں کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا سفید پوش آدمی کیلئے اپنی حق حلال کی کمائی سے گھر کا چولہا چلانا مشکل ہوگیا ہے۔
Shaykh-ul-Islam Prof.Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
3.4M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2023 Minhaj-ul-Quran International.