سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
علامہ رانا محمد ادریس قادری نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سنٹرل پنجاب کی سیالکوٹ کے ماہانہ ایگزیکٹو کونسل اجلاس میں شرکت، اس موقع پر انہوں نے ماہِ رمضان میں شہرِ اعتکاف میں شرکت پر مُبارکباد دی اور مراکزِ علم کے قیام کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دی۔
منہاج القرآن ویمن لیگ پی پی 38 سیالکوٹ کے زیرِ اہتمام 3 دسمبر 2022ء کو محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ کا انعقاد کیا گیا جس میں مرکزی ناظمہ زونز انیلا الیاس نے ’حضور نبی اکرم ﷺ جانِ کائنات ہیں‘ کے موضوع پر خصوصی گفتگو کی۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام سیالکوٹ، کلہر کہار، کلور کوٹ اور سرگودھا میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی کیمپ لگائے گئے ہیں۔ ان کیمپس میں منہاج القرآن کے کارکن اور منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے رضاکار ذمہ داریاں سر انجام دے رہے ہیں۔ مختلف شہروں اور علاقوں میں قائم کیمپس میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان، راشن اور ضروریات زندگی کی اشیاء جمع کی جا رہی ہیں، جنہیں متاثرین تک پہنچایا جائے گا۔
پاکستان عوامی تحریک کے 34 ویں یوم تاسیس کے موقع پر سیالکوٹ اور ڈسکہ میں تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ تقریبات میں سینئر نائب صدر سنٹرل پنجاب میاں رضا، میاں آصف، طاہرخان درانی، اشفاق حسین، عبدالستار انجم، حافظ غلام مصطفےٰگجر، اعجازاحمدبھٹی اور کارکنان نےشرکت کی۔
Shaykh-ul-Islam Prof.Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
3.4M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2023 Minhaj-ul-Quran International.