سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
منہاج القرآن ٹوبہ ٹیک سنگھ کے زیراہتمام حافظ حسنین حیدر بھٹی (بغدادین) کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے ختم قل و دعائیہ تقریب نواں لاہور میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر علامہ رانا محمد ادریس قادری نائب ناظم اعلٰی نے ’’فلسفہ موت و حیات‘‘ کے موضوع پر مدلل گفتگو کی۔
منہاج القرآن ویمن لیگ اور جملہ فورمز کی تقریب حلف برداری منعقد کی گئی جس میں ویمن لیگ کی جانب سے محترمہ ام حبیبہ اسماعیل (زونل ناظمہ سینٹرل پنجاب بی) اور محترمہ رافعہ عروج ملک (زونل ناظمہ سینٹرل پنجاب اے) نے خصوصی شرکت کی۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن گوجرہ کی جانب سے تیسرے مرحلہ کیلئے سینئر ورکرز ، یوتھ لیگ اور MSM کے طلباء، ناظم تحریک منہاج القرآن اور ناظم منہاج ویلفیئر فاونڈیشن گوجرہ کے ساتھی روزہ کی حالت میں راشن بیگز کی تیاری کی اور مستحقین کے گھروں تک پہنچایا۔
پاکستان عوامی تحریک ٹوبہ ٹیک سنگھ اور رجانہ کے زیراہتمام سانحہ ماڈل ٹاؤن کے 8 برس مکمل ہونے کے باوجود انصاف کی عدم فراہمی پر احتجاج کیا گیا۔ جس میں مردوں، خواتین، بچوں اور نوجوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ریلی کی قیادت خالد حفیظ بھٹہ نے کی۔ اس موقع پر ریلی سے پاکستان عوامی تحریک کے قائدین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 8 برس گزرنے کے باوجود سانحہ ماڈل ٹاون کیس کے شہداء کے ورثاء انصاف سے محروم ہیں۔
Shaykh-ul-Islam Prof.Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
3.4M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2023 Minhaj-ul-Quran International.