نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری کی ایگزیکٹیو کونسلز اجلاسوں میں شرکت

Rana idrees Qadri Participate in Worker Conventions

تحریک منہاج القرآن کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری کی گجرات، منڈی بہاؤالدین، دھونکل اور علی پور چٹھہ میں ایگزیکٹیو کونسلز اجلاسوں میں شرکت و گفتگو، اجلاسوں میں نائب ناظم اعلیٰ کو کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی جس کو حوصلہ افزا قرار دیتے ہوئے انہوں نے آئندہ کے تنظیمی اہداف پر بریفنگ دی۔

اس موقع پر چوہدری وسیم ہمایوں، اسد علی رانجھا، قاری ریاست علی چدھڑ، منیر حسین مغل، محمد آصف چیمہ، اصغر علی جنجوعہ، سمیت تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے قائدین و کارکنان شریک ہوئے۔

دریں اثنا نائب ناظم اعلیٰ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن دھونکل کے زیراہتمام میڈیکل کمپلیکس کا دورہ کیا اور دکھی انسانیت کی خدمت کرنے پر تحریک منہاج القرآن اور منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے عھدیداران کو خصوصی مبارکباد پیش کی۔

تبصرہ

Top