میاں چنوں: علامہ رانا محمد ادریس قادری کی ماہانہ ایگزیکٹو کونسل اجلاس میں شرکت

مورخہ: 02 مئی 2023ء

Allama Rana idrees Qadri's participation in the monthly executive council meeting

علامہ رانا محمد ادریس قادری نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سنٹرل پنجاب نے میاں چنوں کے ماہانہ ایگزیکٹو کونسل اجلاس میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے مراکزِ علم کے قیام کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دی۔

Allama Rana idrees Qadri's participation in the monthly executive council meeting

تبصرہ

Top