منہاج القرآن لاہور کے زیراہتمام قائد ڈے کی مرکزی تقریب

quaid day 2020

تحریک منہاج القرآن لاہور کی جانب سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 69 ویں سالگرہ پر قائد ڈے کی تقریب مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں شیخ الاسلام کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور آپ کی صحت و سلامتی اور درازی عمر کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔

تقریب میں منہاج القرآن لاہور کے قائدین راجہ زاہد محمود قادری، حافظ غلام فرید صدر تحریک منہاج القرآن لاہور، اشتیاق حنیف مغل ناظم لاہور، حاجی محمد حنیف چوہدری، حفیظ اللہ جاوید، چوہدری محمد اقبال، محمد اصغر ساجد، حاجی محمد امجد قادری، مرزا محمد ندیم بیگ، میاں ممتاز حسین، انجینئر ثناء اللہ خان، علامہ احسن اویس مصطفوی، خالد سعید غنی، محمد حسیب، محمد سجادالحسن، شیراز کامران، حافظ عبدالرحمن، محمد ریحان اور لاہور بھر سے پی پی صدور، ناظمین اور ناظمین مالیات نے شرکت کی۔

quaid day 2020

quaid day 2020

quaid day 2020

quaid day 2020

quaid day 2020

quaid day 2020

quaid day 2020

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top