منہاج القرآن لاہور کے زیراہتمام عشائیہ تقریب

مورخہ: 06 مارچ 2022ء

minhaj ul quran

صدر تحریک منہاج القرآن لاہور ضلع نمبر 5 اصغر ساجد اور ناظم منہاج القرآن لاہور ضلع نمبر 5 میاں صدیق نے تحریک منہاج القرآن لاہور زون کے نو منتخب ناظم میاں ممتاز حسین کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا۔ تقریب میں منہاج القرآن لاہور کے مرکزی صدر رانا نفیس حسین قادری اور سینئر نائب صدر پروفیسر ذوالفقار کی قیادت میں زونل زمہ داران کیپٹن عبدالمجید، کیپٹن علاؤالدین، چوہدری امجد حسین اور رانا عتیق الرحمن نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر عشائیہ تقریب میں ضلع نمبر 5 کے پی پی ذمہ دارن نے بھی شرکت کی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top