کالج آف شریعہ کے استاذ ڈاکٹر محمد الیاس اعظمی اور ڈاکٹر مراد علی دانش کی اسلامیات میں پی ایچ ڈی کی تکمیل

مورخہ: 22 مئی 2023ء

Completion of PhD in Islamiyat by Dr Ilyas Aazmi and Dr Murad Ali Danish

کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے استاذ ڈاکٹر محمد الیاس اعظمی اور ڈاکٹر مراد علی دانش نے امپیریل کالج آف بزنس سٹڈیز لاہور کے شعبۂ اسلامیات سے پی ایچ ڈی اسلامیات کے لئے پیش کئے گئے اپنے مقالہ کے وائیوا میں کامیابی حاصل کرلی۔ ڈاکٹر محمد الیاس اعظمی کا مقالہ ’’تفسیر شعراوی میں آیات سیرت کا خصوصی مطالعہ اور عصر حاضر میں استفادہ کی ممکنہ صورتیں‘‘ اور ڈاکٹر مراد علی دانش کا مقالہ ’’تفسير روح المعانی کے منتخب اردو تفاسیر پر اثرات کا تحقیقی جائزه‘‘ تھا۔

وائیوا میں کامیابی حاصل کرنے پر کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے پرنسپل و جملہ اساتذہ کرام نے انتہائی مسرت کا اظہار کیا اور مبارکباد دی۔

Completion of PhD in Islamiyat by Dr Ilyas Aazmi and Dr Murad Ali Danish

Completion of PhD in Islamiyat by Dr Ilyas Aazmi and Dr Murad Ali Danish

Completion of PhD in Islamiyat by Dr Ilyas Aazmi and Dr Murad Ali Danish

Completion of PhD in Islamiyat by Dr Ilyas Aazmi and Dr Murad Ali Danish

Completion of PhD in Islamiyat by Dr Ilyas Aazmi and Dr Murad Ali Danish

Completion of PhD in Islamiyat by Dr Ilyas Aazmi and Dr Murad Ali Danish

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top