ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے بریگیڈیئر (ر) محمد اسلم خان کی ملاقات

Brigadier Rtd Muhammad Aslam Khan meeting with Dr Hussain Qadri

ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز منہاج یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے صدر رورل ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن آف پاکستان اور پاکستان اکانومی واچ کے چیئرمین بریگیڈیئر (ر) محمد اسلم خان نے ان کے آفس منہاج یونیورسٹی لاہور میں ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ معزز مہمان نے ملاقات سے قبل منہاج یونیورسٹی کا وزٹ کیا، اس موقع پر چئیرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل کے پرسنل سٹاف آفیسر قاضی فیض الاسلام اور پروٹوکول آفیسر طیب اسلم بھی موجود تھے۔

Brigadier Rtd Muhammad Aslam Khan meeting with Dr Hussain Qadri

Brigadier Rtd Muhammad Aslam Khan meeting with Dr Hussain Qadri

Brigadier Rtd Muhammad Aslam Khan meeting with Dr Hussain Qadri

تبصرہ

Top