چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا چوک اعظم لیہ پہنچنے پر پرتپاک استقبال

Dr. Hassan Qadri received a warm welcome on his arrival at Chowk Azam Leh

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا چوک اعظم لیہ پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ لیہ میں تنظیمی عہدیداروں و کارکنان سے خصوصی ملاقات۔ چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن چوک اعظم لیہ کے زیراہتمام منعقد ہونے والی ”عظمت مصطفٰی ﷺ اور شانِ اہل بیت و صحابہ کانفرنس“ سے خطاب کریں گے۔

Dr. Hassan Qadri received a warm welcome on his arrival at Chowk Azam Leh

Dr. Hassan Qadri received a warm welcome on his arrival at Chowk Azam Leh

تبصرہ

Top