منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان کی خبریں

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام اجتماعی قربانیاں، مستحقین میں قربانی کے گوشت کی تقسیم
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے قربانی مہم کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن راولپنڈی کے زیراہتمام شادیوں کی اجتماعی تقریب
آغوش آرفن کیئر ہوم کے زیرتعلیم بچوں میں عیدی تحائف تقسیم کرنے کی تقریب
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام شہرِ اعتکاف میں فری میڈیکل کیمپ
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام رمضان المبارک میں راشن کی تقسیم
حیدر آباد: منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت غرباء و مساکین میں راشن بیگز کی تقسیم
ملتان: منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام شریف پورہ میں منہاج کلینک کا افتتاح
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام اجتماعی شادیوں کی 18ویں سالانہ تقریب
مستحقین کی علاج کیلئے مدد کرنا بڑی خدمت ہے: ڈاکٹر حسین محی الدین قادری
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان کی وادی کشمیر کے برفانی رہائشی علاقوں میں امدادی سرگرمیاں
منہاج ویلفیئر  فاؤنڈیشن کی کشمیر کے برفانی علاقوں کنڈل شاہی وادی کشمیر میں امدادی سرگرمیاں
مری: منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی متاثرین کے لیے ریلیف سپورٹ سرگرمیاں
منہاج القرآن لاہور کے زیراہتمام موبائل میڈیکل کیمپ و لیب کا انعقاد، سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ، فری ادویات دی گئیں

منہاج القرآن لاہور کے زیراہتمام موبائل میڈیکل کیمپ و لیب کا انعقاد، سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ، فری ادویات دی گئیں

منہاج القرآن لاہور (منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن) کے زیراہتمام آؤٹ فال روڈ ٹبہ بابا فرید لاہور میں ایک روزہ موبائل میڈیکل کیمپ و لیب کا انعقاد کیا گیا۔ میڈیکل کیمپ میں پروفیسر ڈاکٹر علی ایاز، پروفیسر ڈاکٹر یار محمد، پروفیسر ڈاکٹر خواجہ خورشید احمد سمیت ماہر و تجربہ کار ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل سٹاف نے سینکڑوں مریضوں کا طبی معائنہ کیا اور ادویات دیں۔ ایک روزہ میڈیکل کیمپ کا افتتاح صدر تحریک منہاج القرآن لاہور رانا نفیس حسین قادری اور ناظم منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن لاہور فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) عبد المجید نے کیا۔ سابق ایم ایس میو ہسپتال لاہور ڈاکٹر پروفیسر فیاض رانجھا، سابق آئی جی پنجاب غلام حیدر مارتھ سمیت سیاسی و سماجی شخصیات، معززین علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ کیمپ میں سی بی سی، کیلسٹرول، شوگر، ہپا ٹائٹس بی سی، یورک ایسڈ، بلڈ گروپنگ سمیت مریضوں کے مفت ٹیسٹ بھی کئے گئے۔

26 دسمبر 2021ء
منہاج ویلفیئر فاونڈیشن حافظ آباد کے زیراہتمام سکول میں یونیفارم تقسیم کرنے کی تقریب
تحریک منہاج القرآن ایک وسیع البنیاد اسلامی تنظیم ہے، جو اسلام کے اجتہادی تصورات کو عام کرنے اور دہشت گردی و تنگ نظری کے خلاف امن اور تعامل باہمی کی تعلیمات کو فروغ دینے میں مصروف ہے۔ اس تحریک کی بنیاد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے 1980 میں لاہور میں رکھی تھی۔
مرکزی سیکرٹریٹ، تحریک منہاج القرآن
365 ایم، ماڈل ٹاؤن، لاہور
+92 (42) 111 140 140
tehreek@minhaj.org
www.minhaj.org

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top