مرکزی نائب صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ محمد طیب ضیاء کا تنظیمی وزٹ

منہاج القرآن یوتھ لیگ کے مرکزی نائب صدر محمد طیب ضیاء نے مورخہ 13 جولائی 2012ء سے 23 جولائی 2012ء تک تنظیمی وزٹ کیا۔ اس دوران انہوں نے ملتان ڈویژن اور بہاولپور ڈویژن میں تنظیم سازی، اعتکاف کے ٹارگٹس اور تنظیم نو کی۔ ملتان ڈویژن میں انہوں نے شاہ رکن عالم ٹاؤن، موسی پاک شہید ٹاؤن، بوسن ٹاؤن، وہاڑی، میلسی ، خانیوال، عبدالحکیم، لودہراں اور کہڑورپکا کا وزٹ کیا، جبکہ بہاولپور ڈویژن میں حاصل پور، چشتیاں شریف، ہارون آباد، میکلوڈ گنج اور ڈونگہ بونگہ کا وزٹ کیا۔

اس کے علاوہ انہوں نے مختلف تحصیلات کا وزٹ کیا جس میں اعتکاف اور یونین کونسل کی تنظیم سازیوں پر زور دیا گیا اور پہلے فیز کے اہداف دیئے گئے۔ علاوہ ازیں محمد طیب ضیاء نے جلال پور، پیروالا، شجاع آباد، بورے والا، گڑھ موڑ، ٹبہ سلطان، دنیا پور، بہاولپور صدر، منڈی یزمان، خیرپور، ٹامیوالی، احمد پور شرقیہ، ڈاراوالہ، صادق آباد اور لیاقت پور کا وزٹ کیا۔ ان کے مطابق جن علاقوں میں یوتھ تنظیمات موجود نہیں ہیں ان میں اگلے ماہ تک تنظیمی سیٹ اپ قائم ہو جائے گا۔

؂

اس وزٹ کے دوران انہوں نے جو ٹارگٹس تنظیمات کو دیئے ان میں ماہ جولائی میں تحصیلی کیبنٹ میں اضافہ، ایک یونین کونسل میں تنظیمی سیٹ اپ کو قائم کرنا، 5 نئے رفیق اور 10 افراد کی اعتکاف میں شرکت شامل تھے۔

اس موقع پر جن علاقوں میں تنظیم سازی کی گئی اس کی تفصیل درج ذیل ہے۔

تنظیم سازی منہاج القرآن یوتھ لیگ عبدالحکیم (جنوبی پنجاب)

عبدالحکیم (صدر)، محمد اعجاز حسین (سینئر نائب صدر)، محمد نعیم رحمان (نائب صدر)، محمد بلال (نائب صدر)، محمد محسن رضا بھٹی (جنرل سیکرٹری)، راجہ نوید اعظم (سیکرٹری انفارمیشن)، محمد شفقت علی قادری (سیکرٹری دعوت)، خالد جاوید (سیکرٹری سپورٹس)

تنظیم نو منہاج القرآن یوتھ لیگ خانیوال (جنوبی پنجاب)

راؤ یاسر کمال (صدر)، راؤ محمد عمر (جنرل سیکرٹری)

تنظیم سازی منہاج القرآن یوتھ لیگ موسیٰ پاک شہید ٹاون

شہزاد بھٹی (صدر)، نواب خان (جنرل سیکرٹری)، لیاقت حسین بھٹی (نائب صدر)، محمد کامران (سیکرٹری انفارمیشن)، قمر نواز (سیکرٹری فنانس)

تنظیم نو منہاج القرآن یوتھ لیگ شیر شاہ ٹاون (ملتان جنوبی پنجاب)

محمد بلال (صدر)، محمد خالد (نائب صدر)، چوہدری اطہر (جنرل سیکرٹری)، محمد طاہر نون (سیکرٹری انفارمیشن)، ضیاء احمد (سیکرٹری فنانس)

تنظیم نو منہاج القرآن یوتھ لیگ میلسی(جنوبی پنجاب)

محمد اشفاق قادری (صدر)، غلام شبیر (نائب صدر)، غضنفر اسلام (جنرل سیکرٹری)، مجاہد جمشید (سیکرٹری انفارمیشن)، دلشاد احمد (سیکرٹری فنانس)، حافظ عدیل اکرم (سیکرٹری سپورٹس)

تنظیم سازی منہاج القرآن یوتھ لیگ کہروڑ پکا

مبشر ادریس رانا (صدر)، عبدالرحمن (نائب صدر)، فیصل محمود (جنرل سیکرٹری)، عابد عزیز (سیکرٹری انفارمیشن)، شاہد نواز (سیکرٹری فنانس)، محمد اعظم (سیکرٹری دعوت)، علی افضل (سیکرٹری تعلقات عامہ)، راشد ستار (سیکرٹری تربیت)، محمد ثناء (ممبر کیبنٹ)، محمد عمران (ممبر کیبنٹ)، محمد عبداللہ (ممبر کیبنٹ)

تنظیم نو منہاج القرآن یوتھ لیگ حاصل پور (جنوبی پنجاب)

محمد وقار علی انجم (صدر)، محمد مہران علوی (جنرل سیکرٹری)، محمد ریاض (ڈپٹی جنرل سیکرٹری)، محمد زاہد (سیکرٹری انفارمیشن)

تنظیم نو منہاج القرآن یوتھ لیگ ہارون آباد (جنوبی پنجاب)

محمد اشفاق زیدی (صدر)، شیخ اکرام الہی (جنرل سیکرٹری)، شیخ محمد امجد (سیکرٹری دعوت)، نوید حسین زرگر (سیکرٹری انفارمیشن)، محمد حفیظ قادری (سیکرٹری فنانس)

تنظیم نو منہاج القرآن یوتھ لیگ میکلوڈ گنج (جنوبی پنجاب)

محمد اظہر وٹو (صدر)، حماد ظفر (جنرل سیکرٹری)، محمد عباس بلوچ (ڈپٹی جنرل سیکرٹری)، حاجی عبدالرزاق (سیکرٹری انفارمیشن)

تنظیم نو منہاج القرآن یوتھ لیگ ڈونگہ بونگہ (جنوبی پنجاب)

محمد ارشد (صدر)، محمد صابر (سینئر نائب صدر)، محمد احمد (نائب صدر)، محمد اظہر (سیکرٹری انفارمیشن)، محمد عابد (سیکرٹری فنانس)، محمد عرفان (سیکرٹری سپورٹس)

تنظیم نو منہاج القرآن یوتھ لیگ چشتیاں (جنوبی پنجاب)

عامر مصطفوی (صدر)، حفیظ الرحمن (نائب صدر)، حافظ بنیامین (جنرل سیکرٹری)، محمد معظم (سیکرٹری انفارمیشن)، محمد ممتاز قادری (سیکرٹری فنانس)

تنظیم نو منہاج القرآن یوتھ لیگ لودہراں (جنوبی پنجاب)

ارشد علی مرزا (صدر)، سید مدثر احمد بخاری (نائب صدر)، نادر بھٹی (جنرل سیکرٹری)، وسیم عباس بخاری (سیکرٹری انفارمیشن)، جمال چوہان (سیکرٹری دعوت)، مرزا وسیم (سیکرٹری فنانس)، آصف ریحان (سیکرٹری ممبر شپ)

تنظیم نو منہاج القرآن یوتھ لیگ خان پور (جنوبی پنجاب)

محمد ظفر کلاچی (صدر)، محمد طاہر (جنرل سیکرٹری)، کریم بخش کلاچی (ڈپٹی جنرل سیکرٹری)، جام عزیز (سیکرٹری دعوت)، غلام نازک (سیکرٹری فنانس)

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Minhaj TV
Quran Reading Pen
We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top