منہاج القرآن فاضل پور کے زیراہتمام شہادت کانفرنس

تحریک منہاج القرآن فاضل پور ضلع راجن پور کے زیرانتظام ماہانہ درس عرفان القرآن بعنوان شہادت امام حسین علیہ السلام منعقد ہوا، جس میں علامہ صابر کمال وٹو نے خصوصی خطاب کیا۔ اس موقع پر ضلعی صدر منہاج القرآن راجن پور محمد سعید مغل بھی موجود تھے۔

تبصرہ

Top