منہاج یونیورسٹی کی دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس ’’سائنس، منطق اور مذہب‘‘ (دوسرا دن، پہلا سیشن)

Minhaj university lahore

منہاج یونیورسٹی لاہور کی دو روزہ ”سائنس، منطق اور مذہب“ پر بین الاقوامی کانفرنس میں دوسرے روز 27 اکتوبر 2019ء کو پہلا سیشن منعقد ہوا، جس میں بین الاقوامی اسکالرز نے اپنے مقالات پیش کیے۔ کانفرنس کے دوسرے روز دنیا بھر سے بین المذاہب اسکالرز سمیت مختلف یونیورسٹیز سے ماہرین تعلیم و سائنس اور ماہرین مذہب نے بھی شرکت کی۔

کانفرنس میں امریکہ، تھائی لینڈ، نایجیریا، آسٹریلیا، کینیڈا، سری لنکا کے سکالرز شریک ہیں، کانفرنس کے پہلے روز بریگیڈیئر اقبال احمد خاں، خرم نواز گنڈاپور، میاں عمران مسعود، بیرسٹر عامر حسن، زینب عمیر پارلیمانی سیکرٹری قانون، انجم حمید ایڈووکیٹ، بیرسٹر عامر حسن، بانی ممبر منہاج القرآن شیخ اسلم قادری، کرنل (ر) مبشر، کرنل (ر) محمد احمد، سہیل رضا، سید امجد علی شاہ نے شرکت کی۔

Minhaj university lahore

Minhaj university lahore

Minhaj university lahore

Minhaj university lahore

Minhaj university lahore

Minhaj university lahore

Minhaj university lahore

Minhaj university lahore

Minhaj university lahore

Minhaj university lahore

Minhaj university lahore

Minhaj university lahore

Minhaj university lahore

Minhaj university lahore

تبصرہ

Top