تحریک منہاج القرآن سوہاہ کا ورکرز کنونشن

rana idrees

تحریک منہاج القرآن سوہاہ ضلع جہلم کا ورکرز کنونشن منعقد ہوا، جس میں علامہ رانا محمد ادریس قادری نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات (شمالی زون) مہمان خصوصی تھے۔ ورکرز کنونشن میں منہاج القرآن سوہاہ جہلم کے عہدیداروں اور کارکنان کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ اس موقع پر رانا محمد ادریس قادری نے خطاب بھی کیا۔

rana idrees

rana idrees

rana idrees

rana idrees

تبصرہ

Top