منہاج القرآن جہلم غربی کا ورکرز کنونشن

تحریک منہاج القرآن تحصیل جہلم غربی کا ورکرز کنونشن منعقد ہوا، جس میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات علامہ رانا محمد ادریس قادری نے شرکت کی۔ اس موقع پر منہاج القرآن تحصیل جہلم کے کارکنان اور عہدیداروں نے کنونشن میں شرکت کی۔ علامہ رانا محمد ادریس نے ورکرز کنونشن میں خطاب کیا۔ انہوں نے تحریک منہاج القرآن کی دعوتی سرگرمیوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

Top