تحفیظ القرآن کے زیراہتمام قائد ڈے تقریب

تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 70ویں سالگرہ پر قائد ڈے تقریب منعقد ہوئی، جس میں صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ کے اساتذہ کرام، طلباء اور انتظامیہ نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر شیخ الاسلام کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور آپ کی درازیٔ عمر کیلئے دعا کی گئی۔

تبصرہ

Top