منہاج القرآن سرگودھا کا اجلاس

sargodha

منہاج القرآن سرگودھا اور متعلقہ فورمز کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں نائب ناظم اعلیٰ انجینئر رفیق نجم نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر منہاج القرآن سرگودھا کے عہدیداروں، کارکنان اور تمام فورمز کے نمائندگان نے فورمز کی کارکردگی رپورٹ پیش کی۔ انجینئر رفیق نجم نے فورمز اور تنظیمات کی کارکردگی رپورٹ کا جائزہ لیا اور آئندہ کے تنظیمی لائحہ عمل بارے ہدایات دیں۔ اجلاس میں شرکاء نے مشاورتی امور اور مختلف فیصلہ جات کے حوالے سے تجاویز بھی دیں۔ اجلاس کا اختتام دعا سے ہوا۔

sargodha

sargodha

sargodha

sargodha

تبصرہ

Top