گھوٹکی: منہاج القرآن خانگڑھ کے زیراہتمام قائد ڈے تقریب

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن خانگڑھ شریف ضلع گھوٹکی کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 71 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب میں مرکزی ناظم اعلی سندھ تحریک منہاج القرآن مخدوم ندیم ہاشمی نے تقریب کی صدارت کی۔ کوآرڈینیٹر تحریک منہاج القرآن اپر سندھ عبدالستار چوہان، صوبائی صدر ایم ایس ایم علی قریشی، منہاج القرآن علماء کونسل سندھ کے صدر مفتی عبدالحفیظ کھوڑو، صدر منہاج القرآن صدر منہاج القرآن خانگڑھ حاجی مظفر حسین مہر، ناظم منہاج القرآن خان گڑھ علامہ حافظ عبدالقیوم نوناری اور رفقا وابستگان نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر تقریب میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی صحت و سلامتی کی دعا بھی کی گئی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

Top