تحریک منہاج القرآن لاہور کے زیراہتمام عید ملن پارٹی

مورخہ: 15 مئی 2022ء

تحریک منہاج القرآن لاہور عزیز بھٹی ٹاؤن کے زیراہتمام عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا، جس میں صدر تحریک منہاج القرآن لاہور رانا نفیس حسین قادری نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر عزیز بھٹی ٹاؤن کے عہدیداروں نے بھی شرکت کی۔ عید ملن پارٹی میں علامہ محمد ظہیر نقشبندی، صدر منہاج القرآن لاہور علامہ محمد نفیس حسین قادری اور دیگر رہنماوں نے خطاب کرتے ہوئے منہاج القرآن لاہور کی کارکردگی اور دعوتی و تنظیمی سرگرمیوں پر روشنی ڈالی۔

تبصرہ

Top