تحریک منہاج القرآن جلال پور پیروالا کا ورکرز کنونشن

عوامی تحریک

تحریک منہاج القرآن جلالپور پیر والاکے زیراہتمام الشہباز ہوٹل فوڈ پانڈا میں مصطفوی معاشرہ کے قیام کے سلسلہ میں ورکرز کنونشن منعقد ہوا، جس میں نائب ناظم اعلٰی علامہ رانا محمد ادریس قادری نے دروس عرفان القرآن اور حلقات درود و فکر کے حوالے سے گفتگو کی۔

پروگرام میں قاری ریاست علی چدھڑ، نور احمد سہو صدرPAT جنوبی پنجاب، رانا ممتاز حسین نون، چوہدری جاوید اشرف وڑائچ، چوہدری سرفراز احمد گجر، پروفیسر معین الدین کرنالی، اطہرالقادری، سردار رفیق احمد ڈوگر، بلال احمد نون، محمد فاروق قادری اور چوہدری امجد نذیر نے بھی شرکت کی۔

عوامی تحریک

عوامی تحریک

عوامی تحریک

تبصرہ

Top