منہاج القرآن انٹرنیشنل یارکشائر کے صدر غلام شبر شبیر مرزا کی ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور سے ملاقات

مورخہ: 20 اگست 2022ء

minhaj ul quran

منہاج القرآن انٹرنیشنل یارکشائر یوکے کے صدر غلام شبر شبیر مرزا نے فیملی کے ہمراہ ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے منہاج القرآن یارکشائر کی کارکردگی رپورٹ بھی پیش کی۔ بعد ازاں انہوں نے منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

Top