کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے زیراہتمام ایک ماہ دورانیہ کا اسلامی تربیتی کورس

مورخہ: 02 مئی 2023ء

Islami Terbiyati Course Under College of Shariah

اسلامی تربیتی کورس میں داخلہ جاری ہے

میٹرک اور ایف اے کے امتحانات سے فارغ ہونے والے طلبہ کے لئے کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے زیراہتمام ایک ماہ دورانیہ کا تربیتی کورس

کلاسز کا آغاز 5جون 2023ء سے ہوگا

کورس آؤٹ لائن

عرفان القرآن: تجوید و ترجمہ کے بنیادی اصولوں کی تعلیم اور عملی مشق، عرفان الحدیث: عقائد، عبادات اور معاملات سے متعلق منتخب احادیث کی تعلیم اور حفظ، بنیادی اسلام عقائد کا تعارف اور دلائل، ضروری فقہی مسائل کی تعلیم اور عملی مشق، اسلامی آدابِ معاشرت اور حسنِ اَخلاق کی تعلیم، ہم نصابی و تربیتی سرگرمیاں، خطابت، قراءت اور نعت کی ٹریننگ، عربی و انگلش بول چال، بنیادی کمپیوٹر کورس، عملی روحانی تربیت اور کیریئر کونسلنگ

سہولیات

ہاسٹل اور میس (انتہائی مناسب فیس میں)، جدید سہولیات سے آراستہ کمپیوٹر لیب، لاہور کے اہم تاریخی مقامات کی سیر، ملٹی میڈیا کلاسز، وسیع لائبریری اور سپورٹس سرگرمیاں

مزید معلومات کیلئے رابطہ نمبرز 0300-2130056 , 0303-4825351

Email: admissions.cosis@mul.edu.pk , jamiaislamiaminhajulquran@gmail.com

مزید معلومات کیلئے ای میل ویب سائٹ وزٹ کریں www.cosis.edu.pk

کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز، 365 ایم بلاک ماڈل ٹاؤن لاہور

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top