تحریک منہاج القرآن ساہیوال کے زیراہتمام مراکزِ علم کے قیام کے حوالے سے اجلاس

مورخہ: 25 مئی 2023ء

Meeting in Sahiwal

تحریک منہاج القرآن ساہیوال کے زیراہتمام 25 مئی 2023 کو مراکزِ علم کے قیام کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت مرزا اسلم سہیل نے کی۔ اجلاس میں علامہ رانا محمد ادریس قادری نائب ناظم اعلیٰ نے مراکزِ علم کے قیام کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دی۔

Meeting in Sahiwal

Meeting in Sahiwal

تبصرہ

Top