مظہر محمود علوی کی زیرصدارت سندھ کوآرڈینیشن کونسل تحریک منہاج القرآن کے اہم اجلاس کا انعقاد

مورخہ: 29 مئی 2023ء

sindh coordination council meeting

نائب ناظم اعلٰی تحریک منہاج القرآن صوبہ سندھ مظہر محمود علوی کی زیرصدارت مراکز علم اور تنظیمی استحکام کے حوالے سے سندھ کوآرڈینیشن کونسل تحریک منہاج القرآن کا اہم اجلاس 29 مئی بروز پیر مرکزی سیکریٹریٹ منہاج القرآن انٹرنیشنل لاہور میں منعقد ہوا۔

اس خصوصی اجلاس میں تحریک کے ساتھ ساتھ جملہ فورمز پاکستان عوامی تحریک، منہاج القرآن علماء کونسل، منہاج القرآن ویمن لیگ، منہاج یوتھ لیگ اور مصطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ کے نماٸندگان نے بھی خصوصی شرکت کی۔

sindh coordination council meeting

sindh coordination council meeting

تبصرہ

Top