پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے ڈاکٹر صدام عزیز کی منہاج القرآن انٹرنیشنل ہانگ کانگ کے رہنما امجد فیضی کے ہمراہ ملاقات

صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے سینیئر ممبر انسٹیٹیوٹ آف الیکٹریکل اینڈ الیکٹرانکس انجینئرز، امریکہ ڈاکٹر صدام عزیز کی منہاج القرآن انٹرنیشنل ہانگ کانگ کے رہنما امجد فیضی کے ہمراہ ملاقات
ملاقات میں مختلف تعلیمی و تحقیقی موضوعات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے معزز مہمانوں کو اپنی تصنیف شدہ کتب بطور تحفہ دیں۔











تبصرہ