چیئرمین سپریم کونسل منہاجُ القرآن انٹرنیشنل، پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی دربارِ عالیہ چشتیہ کامونکی، چشتیاں شریف آمد

پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے سجادہ نشین پیر خلیل الرحمن چشتی کے ہمراہ پیر ڈاکٹر سید جمیل الرحمن چشتیؒ کے مزارِ اقدس پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ اس موقع پر میاں زاہد اسلام، راجہ زاہد محمود، رانا محمد ادریس قادری، قاضی فیض الاسلام، ریاست علی چدھڑ سمیت تحریک منہاج القرآن کے قائدین و کارکنان بھی اُن کے ہمراہ تھے۔














تبصرہ