مرکزی سیکرٹریٹ منہاج القرآن انٹرنیشنل میں مرکزی اسٹاف ممبران کے لیے منعقدہ افطار کے خوبصورت مناظر

لاہور: منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ میں مرکزی اسٹاف ممبران کے لیے افطار کا خصوصی اہتمام کیا گیا، جس میں روحانی اور پُرمحبت ماحول میں اجتماعی افطار کیا گیا۔
افطار کے موقع پر مرکزی اسٹاف ممبران نے باہمی اخوت اور یگانگت کے جذبے کے ساتھ روزہ افطار کیا۔ اس بابرکت موقع پر رمضان المبارک کی فضیلت، باہمی تعاون اور خدمتِ دین کے جذبے کو فروغ دینے کی اہمیت کو بھی اجاگر کیا گیا۔














تبصرہ