رحیم یار خاں: تحریک منہاج القرآن کا حاجی عبد الرزاق یعقوب کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کا اہتمام

مورخہ: 05 مارچ 2014ء

تحریک منہاج القرآن رحیم یار خان کے زیراہتمام حاجی عبد الرزاق یعقوب چیئرمین ARY News کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے عہدیداران وکارکنان نے شرکت کی۔ تقریب کے اختتام پر مرحوم کی بخشش ومغفرت کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

تبصرہ

Top