لیاقت پور: منہاج القران کے زیراہتمام رائل میرج ہال میں قائد ڈے تقریب 2023

Quaid Day program 2023 at RYK 1

نائب ناظم اعلیٰ سردار شاکر خان مزاری کی تحریک منہاج القران کے زیراہتمام رائل میرج ہال میں قائد ڈے کی مناسبت سے منعقدہ کانفرنس میں شرکت کی خطاب کیا۔

کانفرنس میں ڈاکٹر حبیب احمد سہروردی، نشاط احمد باجوہ ایڈوکیٹ سپریم کورٹ، مختلف شعبہ جائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات وکلاء علماء تاجر برادری اور خواتین وحضرات بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔

Quaid Day program 2023 at RYK 1

Quaid Day program 2023 at RYK 1

Quaid Day program 2023 at RYK 1

تبصرہ

Top