لیاقت پور: تحریک منہاج القرآن جنوبی پنجاب زون کا سالانہ ایگزیکٹو کونسل اجلاس

مورخہ: 01 مئی 2023ء

Executive Council Meeting of Tehreek Minhaj ul Quran South Punjab

تحریک منہاج القرآن جنوبی پنجاب زون کا سالانہ ایگزیکٹو کونسل اجلاس رائل پیلس ہال مین منعقد ہوا۔ اجلاس کی صارت مرکزی نائب ناظم اعلیٰ سردار شاکر خان مزاری نے کی۔ اجلاس میں پورے زون کی ایگزیکٹو کونسل ممبران شریک ہوئے اور آئندہ کے لائحہ عمل اور ورکنگ پلان فائنل کیا گیا۔

Executive Council Meeting of Tehreek Minhaj ul Quran South Punjab

تبصرہ

Top